قرآن 36:20 — ی۔س(یس)
ایک آدمی شہر کے دوسرے سرےسے آیا یہ کہہ کر "اے میری قوم تم پیغمبروں کی پیروی کرو ۔
[36:19] انہوں نے کہا، "اب جب کہ آپ کی یاد دہانی کرائی گئی ہے آپ کی نحوست آپ کے جواب پر منحصر ہے ۔ بیشک آپ حد سے گزر جانے والے لوگ ہیں۔"
[36:21] " پیروی کریں اُن لوگوں کی جو آپ سے کوئی اجرت نہیں مانگتے، اور ہدایت یافتہ ہیں۔