قرآن 36:21 — ی۔س(یس)
" پیروی کریں اُن لوگوں کی جو آپ سے کوئی اجرت نہیں مانگتے، اور ہدایت یافتہ ہیں۔
[36:20] ایک آدمی شہر کے دوسرے سرےسے آیا یہ کہہ کر "اے میری قوم تم پیغمبروں کی پیروی کرو ۔
[36:22] "میں کیوں نہیں اس کی عبادت کروں جس نے میری ابتدا کی اور اسی کی طرف تمھاری حتمی واپسی ہے ؟