قرآن 36:23 — ی۔س(یس)
"کیا میں اس کے سوا اوروں کو خدا ٹھراوؑں؟ اگر سب سے زیادہ مہربان میرے لئے کوئی نقصان چاہتا تو ان کی سفارش مجھے قطعیً مدد نہیں دے سکتی، نہ وہ مجھے بچا سکتے ہیں۔
[36:22] "میں کیوں نہیں اس کی عبادت کروں جس نے میری ابتدا کی اور اسی کی طرف تمھاری حتمی واپسی ہے ؟
[36:24] "اس صورت میں، میں مکمل طور پر گمراہ ہو ں گا۔