قرآن 36:24 — ی۔س(یس)
"اس صورت میں، میں مکمل طور پر گمراہ ہو ں گا۔
[36:23] "کیا میں اس کے سوا اوروں کو خدا ٹھراوؑں؟ اگر سب سے زیادہ مہربان میرے لئے کوئی نقصان چاہتا تو ان کی سفارش مجھے قطعیً مدد نہیں دے سکتی، نہ وہ مجھے بچا سکتے ہیں۔
[36:25] "میں آپ کے رب پر ایمان لے آیا ہوں ۔ براہ مہربانی میری بات سنیئے ۔"