Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:25 — ی۔س(یس)

"میں آپ کے رب پر ایمان لے آیا ہوں ۔ براہ مہربانی میری بات سنیئے ۔"

[36:24] "اس صورت میں، میں مکمل طور پر گمراہ ہو ں گا۔

[36:26] (اس کی موت کےوقت ) اس کو کہا گیا، "جنت میں داخل ہو جاوؑ" ۔ اس نے کہا، "اوہ، کاش میرے لوگ جانتے ۔