Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:27 — ی۔س(یس)

"کہ میرے رب نے میری مغفرت اور مجھے معزز بنایا ۔

[36:26] (اس کی موت کےوقت ) اس کو کہا گیا، "جنت میں داخل ہو جاوؑ" ۔ اس نے کہا، "اوہ، کاش میرے لوگ جانتے ۔

[36:28] ہم نے اس کی قوم پر ،اس کے بعد، آسمان سے لشکر نازل نہیں کیئے ؛ ہم انہیں بھیجنے کی ضرورت نہیں تھی ۔