قرآن 36:28 — ی۔س(یس)
وَما أَنزَلنا عَلىٰ قَومِهِ مِن بَعدِهِ مِن جُندٍ مِنَ السَّماءِ وَما كُنّا مُنزِلينَ
ہم نے اس کی قوم پر ،اس کے بعد، آسمان سے لشکر نازل نہیں کیئے ؛ ہم انہیں بھیجنے کی ضرورت نہیں تھی ۔
[36:27] "کہ میرے رب نے میری مغفرت اور مجھے معزز بنایا ۔
[36:29] بس صرف ایک ہی دھچکہ لگنے کی دیر تھی، جس نے انہیں ساکن کر دیا۔