Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:29 — ی۔س(یس)

بس صرف ایک ہی دھچکہ لگنے کی دیر تھی، جس نے انہیں ساکن کر دیا۔

[36:28] ہم نے اس کی قوم پر ،اس کے بعد، آسمان سے لشکر نازل نہیں کیئے ؛ ہم انہیں بھیجنے کی ضرورت نہیں تھی ۔

[36:30] لوگوں کی حالت پر کتنا افسوس ہے! ۔ جب بھی پیغمبر پان کے پاس گئے ،تو انہوں نے، ہمیشہ ان کا مذاق اُڑایا ۔