Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:30 — ی۔س(یس)

لوگوں کی حالت پر کتنا افسوس ہے! ۔ جب بھی پیغمبر پان کے پاس گئے ،تو انہوں نے، ہمیشہ ان کا مذاق اُڑایا ۔

[36:29] بس صرف ایک ہی دھچکہ لگنے کی دیر تھی، جس نے انہیں ساکن کر دیا۔

[36:31] کیا انہوں نے دیکھا نہیں کہ ہم نے ان سے پہلے کتنی بہت امتوں کو ہلاک کر ڈالا، اور کیسےیہ وہ ان کےپاس کبھی واپس نہیں آتے؟