قرآن 36:31 — ی۔س(یس)
کیا انہوں نے دیکھا نہیں کہ ہم نے ان سے پہلے کتنی بہت امتوں کو ہلاک کر ڈالا، اور کیسےیہ وہ ان کےپاس کبھی واپس نہیں آتے؟
[36:30] لوگوں کی حالت پر کتنا افسوس ہے! ۔ جب بھی پیغمبر پان کے پاس گئے ،تو انہوں نے، ہمیشہ ان کا مذاق اُڑایا ۔
[36:32] ان میں سے ہر ایک ہمارے آگے طلب کرلیا جائے گا ۔