قرآن 36:59 — ی۔س(یس)
جہاں تک تمہارا تعلق ہے، اے گنہگار،تمہیں الگ طرف کردیاجائے گا۔
[36:58] ایک سب سے زیادہ رحم کرنے والے رب کی جانب سے امن کاسلام ۔
[36:60] کیا میں نے تم سے یہ عہد نہ لیا تھا ،اے آدم کی اولاد ، کہ تم شیطان کی عبادت نہیں کرنا؟ اور یہ کہ وہ تمھارا سخت طرین دشمن ہے؟