Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:60 — ی۔س(یس)

کیا میں نے تم سے یہ عہد نہ لیا تھا ،اے آدم کی اولاد ، کہ تم شیطان کی عبادت نہیں کرنا؟ اور یہ کہ وہ تمھارا سخت طرین دشمن ہے؟

[36:59] جہاں تک تمہارا تعلق ہے، اے گنہگار،تمہیں الگ طرف کردیاجائے گا۔

[36:61] اور یہ کہ تم صرف میری ہی عبادت کرنا؟ یہی سیدھا راستہ ہے ۔