Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:6 — ی۔س(یس)

اُن لوگوں کو خبردار کرنے کے لیئے جن کے والدین کوکبھی خبردارنہیں کیا گیا، اور اس وجہ سے، وہ بے خبر ہیں ۔

[36:5] یہ وحی قَوّی تر کی طرف سے ہے ، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ۔

[36:7] یہ پہلے سے مقرر کیا گیا ہے کہ ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں ہیں۔