قرآن 36:7 — ی۔س(یس)
یہ پہلے سے مقرر کیا گیا ہے کہ ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں ہیں۔
[36:6] اُن لوگوں کو خبردار کرنے کے لیئے جن کے والدین کوکبھی خبردارنہیں کیا گیا، اور اس وجہ سے، وہ بے خبر ہیں ۔
[36:8] کیونکہ ہم ان کی گردنوں کے اردگرد طوق ڈال دیتے ہیں، ان کی ٹھوڑیوں تک ۔ اس کے نتیجے میں، وہ اپنے کفر میں قید ہو جاتے ہیں۔