قرآن 36:8 — ی۔س(یس)
کیونکہ ہم ان کی گردنوں کے اردگرد طوق ڈال دیتے ہیں، ان کی ٹھوڑیوں تک ۔ اس کے نتیجے میں، وہ اپنے کفر میں قید ہو جاتے ہیں۔
[36:7] یہ پہلے سے مقرر کیا گیا ہے کہ ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں ہیں۔
[36:9] اور ہم ان کے سامنے ایک رکاوٹ ڈال دیتے ہیں، اور ان کے پیچھے ایک رکاوٹ، اور اس طرح، ہم ان پر پڑدہ چڑھا دیتے ہیں؛ وہ دیکھ نہیں سکتے۔