Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:64 — ی۔س(یس)

آج تم اپنے کفر کے نتیجہ میں، اس میں جلو گے۔

[36:63] یہ ہے وہ دوزخ جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا۔

[36:65] اس دن ہم ان کے مونہوں پر مہر لگا دیں گے۔ ان کے ہاتھ اور پاؤں ،انہوں نے جو کچھ کیا تھا اس کی گواہی دیں گے۔