قرآن 36:65 — ی۔س(یس)
اس دن ہم ان کے مونہوں پر مہر لگا دیں گے۔ ان کے ہاتھ اور پاؤں ،انہوں نے جو کچھ کیا تھا اس کی گواہی دیں گے۔
[36:64] آج تم اپنے کفر کے نتیجہ میں، اس میں جلو گے۔
[36:66] اگر ہم چاہیں تو، ہم ان کی آنکھوں پرد ہ ڈ ال سکتے ہیں، لہٰذا ، جب وہ راہ تلاش کرنا چاہیں گے، وہ دیکھ نہیں سکیں گے۔