قرآن 36:66 — ی۔س(یس)
اگر ہم چاہیں تو، ہم ان کی آنکھوں پرد ہ ڈ ال سکتے ہیں، لہٰذا ، جب وہ راہ تلاش کرنا چاہیں گے، وہ دیکھ نہیں سکیں گے۔
[36:65] اس دن ہم ان کے مونہوں پر مہر لگا دیں گے۔ ان کے ہاتھ اور پاؤں ،انہوں نے جو کچھ کیا تھا اس کی گواہی دیں گے۔
[36:67] اگر ہم چاہیں تو ہم ان کو ان کی جگہ پر ہی منجمد کر سکتے ہیں ; لہٰذا وہ نہ آگے بڑھ سکیں گے اور نہ ہی پیچھے جاسکیں گے ۔