Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:67 — ی۔س(یس)

اگر ہم چاہیں تو ہم ان کو ان کی جگہ پر ہی منجمد کر سکتے ہیں ; لہٰذا وہ نہ آگے بڑھ سکیں گے اور نہ ہی پیچھے جاسکیں گے ۔

[36:66] اگر ہم چاہیں تو، ہم ان کی آنکھوں پرد ہ ڈ ال سکتے ہیں، لہٰذا ، جب وہ راہ تلاش کرنا چاہیں گے، وہ دیکھ نہیں سکیں گے۔

[36:68] جسے بھی ہم ایک طویل مدد کے لئے زندہ رہنے کے اجازت دیتے ہیں، ہم اسےکمزوری کی طرف لوٹا دیتےہیں ۔ کیا وہ سمجھتے نہیں رکھتے؟