Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:73 — ی۔س(یس)

وہ ان سے دیگر فوائد حاصل کرتے ہیں، اور مشروبات بھی ۔ کیا وہ شکر گزارنہیں ہوں گے؟

[36:72] اور ہم نے انہیں ان کے قابو میں کیا ؛ کچھ پر وہ سوارہوتے ہیں، اور کچھ کو وہ کھاتے ہیں ۔

[36:74] وہ خدا کے ساتھ اوروں کو شریک ٹھراتے ہیں ، شاید کہ وہ ان کی کچھ مدد کر سکیں!