قرآن 36:74 — ی۔س(یس)
وہ خدا کے ساتھ اوروں کو شریک ٹھراتے ہیں ، شاید کہ وہ ان کی کچھ مدد کر سکیں!
[36:73] وہ ان سے دیگر فوائد حاصل کرتے ہیں، اور مشروبات بھی ۔ کیا وہ شکر گزارنہیں ہوں گے؟
[36:75] اس کے برعکس، وہ ان کی کچھ مدد نہیں کر سکتے ۔ بس وہ قربان فوجیوں کی طرح ان کی خدمت میں لگے رہ جاتے ہیں ۔