Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:75 — ی۔س(یس)

اس کے برعکس، وہ ان کی کچھ مدد نہیں کر سکتے ۔ بس وہ قربان فوجیوں کی طرح ان کی خدمت میں لگے رہ جاتے ہیں ۔

[36:74] وہ خدا کے ساتھ اوروں کو شریک ٹھراتے ہیں ، شاید کہ وہ ان کی کچھ مدد کر سکیں!

[36:76] لہذا، ان کی باتوں سے آپ افسردہ نہ ہو ں ۔ ہم پوری طرح آگاہ ہیں اس سے جو کچھ بھی وہ چھپاتے ہیں اور جو کچھ بھی وہ ظاہر کرتے ہیں ۔