Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:76 — ی۔س(یس)

لہذا، ان کی باتوں سے آپ افسردہ نہ ہو ں ۔ ہم پوری طرح آگاہ ہیں اس سے جو کچھ بھی وہ چھپاتے ہیں اور جو کچھ بھی وہ ظاہر کرتے ہیں ۔

[36:75] اس کے برعکس، وہ ان کی کچھ مدد نہیں کر سکتے ۔ بس وہ قربان فوجیوں کی طرح ان کی خدمت میں لگے رہ جاتے ہیں ۔

[36:77] کیا انسان یہ نہیں دیکھتا کہ ہم نے اسے ایک چھوٹے سے قطرے سے پیدا کیا، پھر وہ ایک سخت دشمن بن جاتا ہے؟