Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:77 — ی۔س(یس)

کیا انسان یہ نہیں دیکھتا کہ ہم نے اسے ایک چھوٹے سے قطرے سے پیدا کیا، پھر وہ ایک سخت دشمن بن جاتا ہے؟

[36:76] لہذا، ان کی باتوں سے آپ افسردہ نہ ہو ں ۔ ہم پوری طرح آگاہ ہیں اس سے جو کچھ بھی وہ چھپاتے ہیں اور جو کچھ بھی وہ ظاہر کرتے ہیں ۔

[36:78] وہ ہم پر ایک سوال اٹھاتا ہے - اپنی ابتدائی تخلیق کو بھولتے ہوئے-"ہڈیوں کو کون سڑ جانے کے بعدزندہ کر سکتا ہے؟ "