Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:78 — ی۔س(یس)

وہ ہم پر ایک سوال اٹھاتا ہے - اپنی ابتدائی تخلیق کو بھولتے ہوئے-"ہڈیوں کو کون سڑ جانے کے بعدزندہ کر سکتا ہے؟ "

[36:77] کیا انسان یہ نہیں دیکھتا کہ ہم نے اسے ایک چھوٹے سے قطرے سے پیدا کیا، پھر وہ ایک سخت دشمن بن جاتا ہے؟

[36:79] کہہ دیجئے ،"وہ جس نے ابتداء میں ان کا آغاز کیا، وہی ان کو دوبارہ زندہ کرے گا۔وہ ہر مخلوق سے پوری طرح آگاہ ہے۔"