قرآن 36:79 — ی۔س(یس)
کہہ دیجئے ،"وہ جس نے ابتداء میں ان کا آغاز کیا، وہی ان کو دوبارہ زندہ کرے گا۔وہ ہر مخلوق سے پوری طرح آگاہ ہے۔"
[36:78] وہ ہم پر ایک سوال اٹھاتا ہے - اپنی ابتدائی تخلیق کو بھولتے ہوئے-"ہڈیوں کو کون سڑ جانے کے بعدزندہ کر سکتا ہے؟ "
[36:80] وہی تو ہے جو تمہارے لیئے سرسبز درختوں سے، ایندھن تیار کرتا ہے ، جسے تم روشنی حاصل کرنے کے لیئے جلاتے ہو۔