Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:80 — ی۔س(یس)

وہی تو ہے جو تمہارے لیئے سرسبز درختوں سے، ایندھن تیار کرتا ہے ، جسے تم روشنی حاصل کرنے کے لیئے جلاتے ہو۔

[36:79] کہہ دیجئے ،"وہ جس نے ابتداء میں ان کا آغاز کیا، وہی ان کو دوبارہ زندہ کرے گا۔وہ ہر مخلوق سے پوری طرح آگاہ ہے۔"

[36:81] کیا وہ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ، اسی جیسے دوبارہ تخلیق کرنے کے قابل نہیں؟ ہاں یقیناً؛ وہی خالق ہے ،ہمہ دان ہے۔