Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:81 — ی۔س(یس)

کیا وہ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ، اسی جیسے دوبارہ تخلیق کرنے کے قابل نہیں؟ ہاں یقیناً؛ وہی خالق ہے ،ہمہ دان ہے۔

[36:80] وہی تو ہے جو تمہارے لیئے سرسبز درختوں سے، ایندھن تیار کرتا ہے ، جسے تم روشنی حاصل کرنے کے لیئے جلاتے ہو۔

[36:82] کسی بھی حکم پر عمل درآمد کرنے کے لئے صرف اسے یہ کہنے کی ضرورت ہے کہ"ہو جا" اور یہ ہو جاتا ہے ۔