Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:82 — ی۔س(یس)

إِنَّما أَمرُهُ إِذا أَرادَ شَيـًٔا أَن يَقولَ لَهُ كُن فَيَكونُ

کسی بھی حکم پر عمل درآمد کرنے کے لئے صرف اسے یہ کہنے کی ضرورت ہے کہ"ہو جا" اور یہ ہو جاتا ہے ۔

[36:81] کیا وہ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ، اسی جیسے دوبارہ تخلیق کرنے کے قابل نہیں؟ ہاں یقیناً؛ وہی خالق ہے ،ہمہ دان ہے۔

[36:83] لہذا، شان ہے اس ایک ذات کی جس کے ہاتھ میں تمام چیزوں کی بادشاہت ہے، اور اسی کی طرف تم کو واپس لوٹ کر جانا ہے۔*