Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:83 — ی۔س(یس)

لہذا، شان ہے اس ایک ذات کی جس کے ہاتھ میں تمام چیزوں کی بادشاہت ہے، اور اسی کی طرف تم کو واپس لوٹ کر جانا ہے۔*

[36:82] کسی بھی حکم پر عمل درآمد کرنے کے لئے صرف اسے یہ کہنے کی ضرورت ہے کہ"ہو جا" اور یہ ہو جاتا ہے ۔