Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:101 — ترتیب دینے والے(الصافات)

ہم نے اسے ایک اچھے بچے کی بشارت دی۔

[37:100] "میرے رب، مجھےنیک اولاد عطا فرما ۔"

[37:102] جب وہ اتنا بڑا ہو گیا کہ اس کے ساتھ کام کرسکے، اس نے کہا ، " میرے بیٹے، میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں تمہیں قربان کر رہاہوں ۔ تمہارا کیا خیال ہے؟" اس نے کہا، "اےمیرے ابُو، ویسا ہی کیجیئے جیساکرنے کاآپ کو حکم دیا گیا ہے۔ آپ مجھے ، انشاءاللہ ، صابر پائیں گے۔"