Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:102 — ترتیب دینے والے(الصافات)

جب وہ اتنا بڑا ہو گیا کہ اس کے ساتھ کام کرسکے، اس نے کہا ، " میرے بیٹے، میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں تمہیں قربان کر رہاہوں ۔ تمہارا کیا خیال ہے؟" اس نے کہا، "اےمیرے ابُو، ویسا ہی کیجیئے جیساکرنے کاآپ کو حکم دیا گیا ہے۔ آپ مجھے ، انشاءاللہ ، صابر پائیں گے۔"

[37:101] ہم نے اسے ایک اچھے بچے کی بشارت دی۔

[37:103] دونوں نے فرمانبرداری کی، اور اس نے اس کی پیشانی (اس کی قربانی کرنے کے لیے) نیچے رکھ دی۔