قرآن 37:103 — ترتیب دینے والے(الصافات)
دونوں نے فرمانبرداری کی، اور اس نے اس کی پیشانی (اس کی قربانی کرنے کے لیے) نیچے رکھ دی۔
[37:102] جب وہ اتنا بڑا ہو گیا کہ اس کے ساتھ کام کرسکے، اس نے کہا ، " میرے بیٹے، میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں تمہیں قربان کر رہاہوں ۔ تمہارا کیا خیال ہے؟" اس نے کہا، "اےمیرے ابُو، ویسا ہی کیجیئے جیساکرنے کاآپ کو حکم دیا گیا ہے۔ آپ مجھے ، انشاءاللہ ، صابر پائیں گے۔"
[37:104] ہم نے اس کو پکارا: "اے ابراھیم۔