قرآن 37:104 — ترتیب دینے والے(الصافات)
وَنٰدَينٰهُ أَن يٰإِبرٰهيمُ
ہم نے اس کو پکارا: "اے ابراھیم۔
[37:103] دونوں نے فرمانبرداری کی، اور اس نے اس کی پیشانی (اس کی قربانی کرنے کے لیے) نیچے رکھ دی۔
[37:105] "تم نےخواب پر یقین کرلیا ہے۔" ہم اسی طرح نیکوکاروں کواجر دیتے ہیں ۔