قرآن 37:11 — ترتیب دینے والے(الصافات)
ان سے پوچھو ، " کیا انہیں تخلیق کرنا زیادہ مشکل ہے، یا دوسری مخلوقات کو ؟" ہم نے انہیں گیلی مٹی سے پیدا کیا۔
[37:10] اگران میں سے کوئی بیرونی حد سے فرار ہونے کا اتفاق کرتا ہے تو اسےایک سنگین گولے کے ساتھ مارا جاتا ہے ۔
[37:12] جبکہ آپ دنگ ہیں، یہ مذاق اُڑا تےہیں ۔