Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:12 — ترتیب دینے والے(الصافات)

جبکہ آپ دنگ ہیں، یہ مذاق اُڑا تےہیں ۔

[37:11] ان سے پوچھو ، " کیا انہیں تخلیق کرنا زیادہ مشکل ہے، یا دوسری مخلوقات کو ؟" ہم نے انہیں گیلی مٹی سے پیدا کیا۔

[37:13] جب ان کی یاد دہانی کرائی جاتی ہے، تو بلکل پرواہ ہی نہیں کرتے ۔