Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:127 — ترتیب دینے والے(الصافات)

انہوں نے اس سے کفر کیا۔ نتیجتاً، ان کوحساب کتاب کے لیئے بلانا ہی پڑا۔

[37:126] " خدا ۔ تمہارارب اور تمہارے باپ دادوں کا رب!"

[37:128] صرف خدا کے بندے جو بالکل صرف اسی کے لئے وقف ہیں (بچ جائیں گے)۔