Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:128 — ترتیب دینے والے(الصافات)

صرف خدا کے بندے جو بالکل صرف اسی کے لئے وقف ہیں (بچ جائیں گے)۔

[37:127] انہوں نے اس سے کفر کیا۔ نتیجتاً، ان کوحساب کتاب کے لیئے بلانا ہی پڑا۔

[37:129] ہم نے اس کی تاریخ کو آئیندہ آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ کردیا۔