Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:129 — ترتیب دینے والے(الصافات)

ہم نے اس کی تاریخ کو آئیندہ آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ کردیا۔

[37:128] صرف خدا کے بندے جو بالکل صرف اسی کے لئے وقف ہیں (بچ جائیں گے)۔

[37:130] سلام ہو الیاس پر ،اور ہر کسی پر جو الیاس کی طرح ہو ۔