Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:130 — ترتیب دینے والے(الصافات)

سلام ہو الیاس پر ،اور ہر کسی پر جو الیاس کی طرح ہو ۔

[37:129] ہم نے اس کی تاریخ کو آئیندہ آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ کردیا۔

[37:131] ہم اسی طرح نیکوکاروں کو اجر دیتے ہیں ۔