Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:27 — ترتیب دینے والے(الصافات)

وہ ایک دوسرے کے پاس آئیں گے ، پوچھ گجھ کرتے ہوئے اور ایک دوسرے الزام لگاتے۔

[37:26] وہ اس دن، مکمل طور پر فرمانبردار ہو ں گے۔

[37:28] وہ (اپنے راہبروں سے)کہیں گے، "تم ہمارے پاس دائیں طرف سے آیا کرتے تھے۔"