Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:28 — ترتیب دینے والے(الصافات)

وہ (اپنے راہبروں سے)کہیں گے، "تم ہمارے پاس دائیں طرف سے آیا کرتے تھے۔"

[37:27] وہ ایک دوسرے کے پاس آئیں گے ، پوچھ گجھ کرتے ہوئے اور ایک دوسرے الزام لگاتے۔

[37:29] وہ جواب دیں گے، "تم ہی تو تھے جو ایمان رکھنے والے نہ تھے