Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:29 — ترتیب دینے والے(الصافات)

وہ جواب دیں گے، "تم ہی تو تھے جو ایمان رکھنے والے نہ تھے

[37:28] وہ (اپنے راہبروں سے)کہیں گے، "تم ہمارے پاس دائیں طرف سے آیا کرتے تھے۔"

[37:30] "ہم تم پر کوئی طاقت نہیں رکھتے تھے؛ تم ہی تو تھے جو ظالم تھے ۔