Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:30 — ترتیب دینے والے(الصافات)

"ہم تم پر کوئی طاقت نہیں رکھتے تھے؛ تم ہی تو تھے جو ظالم تھے ۔

[37:29] وہ جواب دیں گے، "تم ہی تو تھے جو ایمان رکھنے والے نہ تھے

[37:31] "ہم منصفانہ طورپرہمارے رب کے فیصلے کے مستحق ہو گئے ؛ اب ہمیں جھیلنا پڑے گا ۔