Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:31 — ترتیب دینے والے(الصافات)

"ہم منصفانہ طورپرہمارے رب کے فیصلے کے مستحق ہو گئے ؛ اب ہمیں جھیلنا پڑے گا ۔

[37:30] "ہم تم پر کوئی طاقت نہیں رکھتے تھے؛ تم ہی تو تھے جو ظالم تھے ۔

[37:32] "ہم نےتمہیں گمراہ کیا، صرف اس لئے کہ ہم گمراہ تھے ۔"