قرآن 37:32 — ترتیب دینے والے(الصافات)
فَأَغوَينٰكُم إِنّا كُنّا غٰوينَ
"ہم نےتمہیں گمراہ کیا، صرف اس لئے کہ ہم گمراہ تھے ۔"
[37:31] "ہم منصفانہ طورپرہمارے رب کے فیصلے کے مستحق ہو گئے ؛ اب ہمیں جھیلنا پڑے گا ۔
[37:33] لہٰذا ایک ساتھ مل کر وہ سب اس دن عذاب کاحصہ لیں گے ۔