قرآن 37:5 — ترتیب دینے والے(الصافات)
رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَالأَرضِ وَما بَينَهُما وَرَبُّ المَشٰرِقِ
آسمانوں اور زمین کا رب اور ہر اس چیز کا جو ان کے درمیان ہے اور مشرقوں کا رب۔*
[37:4] تمہارا معبود صرف ایک ہے ۔
[37:6] ہم نے شاندار سیاروں سے سب سے نِچلے آسمان کو سجایا ہے۔*