Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:6 — ترتیب دینے والے(الصافات)

ہم نے شاندار سیاروں سے سب سے نِچلے آسمان کو سجایا ہے۔*

[37:5] آسمانوں اور زمین کا رب اور ہر اس چیز کا جو ان کے درمیان ہے اور مشرقوں کا رب۔*

[37:7] ہم نے ہر بُرے شیطان سے اس کی حفاظت کی۔