Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:7 — ترتیب دینے والے(الصافات)

ہم نے ہر بُرے شیطان سے اس کی حفاظت کی۔

[37:6] ہم نے شاندار سیاروں سے سب سے نِچلے آسمان کو سجایا ہے۔*

[37:8] وہ اعلی جمیعت پر جاسوس نہیں کر سکتے ۔ ان پر ہر طرف سے بمباری کی جاتی ہے ۔