قرآن 37:96 — ترتیب دینے والے(الصافات)
"جب خدا نے تمہیں پیدا کیا ہے ،اور سب کچھ جسے تم بناتے ہو!"
[37:95] اس نے کہا ، " تم کس طرح اس کی عبادت کر سکتے ہو جسے تم خود تراشتے ہو؟
[37:97] انہوں نے کہا، "چلوہم ایک عظیم آگ تعیار کریں ، اور اسے کو اس میں پھینک ڈالیں ۔"